مزدور اللہ کا دوست، ملکی قوت اور معاشرے کی شان ہے ، نواز شریف
اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مزدور اللہ کا دوست، ملک کی قوت اور معاشرے کی شان ہے ،مزدوروں اور محنت کشوں کی ترقی کے بغیر ملکی ترقی کے اہداف حاصل… Continue 23reading مزدور اللہ کا دوست، ملکی قوت اور معاشرے کی شان ہے ، نواز شریف