ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

افواہوں کا ڈراپ سین ، 5سال ن لیگی قیادت سے ناراض رہنے والے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے کس جماعت کو کس حلقے سے انتخابی ٹکٹ کیلئے درخواست دیدی، ن لیگ بارے بھی دو ٹوک اور واضح اعلان کر دیا

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حاصل پور (آئی این پی) افواہیں دم توڑ گئیں ، وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے این 171، محمد فضل گل نے پی پی 248اور کاظم علی پیرزادہ نے پی پی 247خیر پور ٹامیوالی سے (ن) لیگ کے ٹکٹ کے لیے درخواستیں جمع کرادیں۔ریاض پیر زادہ نے کہا محمد نواز شریف اور محمد شہباز شریف

پر اعتماد کا اظہار کرتا ہوں، مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے اعلان نے سیاسی افواہوں کو دفن کر دیا، مخالفین کا یہ پروپیگنڈہ جھوٹ کا پلندہ ہے ، وہ مسلم لیگ (ن) میں ہیں او مسلم لیگ (ن) میں رہی رہیں گے اور مسلم لیگ (ن) کے ہی پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں گے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…