نیب کی کارروائی، سوزوکی چودھری موٹرز کا پارٹنر گرفتار ،بھاری منافع کا لالچ دیکر عوام سے بھاری رقوم لوٹی گئیں، حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (این این آئی) نیب راولپنڈی نے عوام کو دھوکہ دہی سے بڑے پیمانے پر لوٹنے میں ملوث سوزوکی چودھری موٹرز راولپنڈی/اسلام آباد کے مالک/پارٹنر داؤد خالد کو گرفتار کر لیا ہے، ملزمان نے شوروم کے نام پر ماہانہ بنیادوں پر سرمایہ کاری پر بھاری منافع کا لالچ دے کر عوام سے بھاری رقوم… Continue 23reading نیب کی کارروائی، سوزوکی چودھری موٹرز کا پارٹنر گرفتار ،بھاری منافع کا لالچ دیکر عوام سے بھاری رقوم لوٹی گئیں، حیرت انگیزانکشافات