قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کی خاتون رہنما شیریں مزاری نے سپیکر ایاز صادق کو ایسے نام سے پکاردیا کہ قہقہے لگ گئے، حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سپیکر سردار ایاز صادق اور تحریک انصاف کی خاتون رہنما شیریں مزاری کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔اسمبلی اجلاس کے دوران ایم کیو ایم پاکستان کے رکن شیخ صلاح الدین نے نشاندہی کی کہ شیریں مزاری نے بات کرتے ہوئے اسپیکر کیلئے’’یار‘‘کا لفظ استعمال… Continue 23reading قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کی خاتون رہنما شیریں مزاری نے سپیکر ایاز صادق کو ایسے نام سے پکاردیا کہ قہقہے لگ گئے، حیرت انگیز صورتحال