نواز شریف کی باری اب اڈیالہ جانے کی ہے جہاں شہباز شریف صفائی کروا رہا ہے، قمر زمان کائرہ کا انکشاف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سڑکیں اور انڈسٹری آمروں کے دور میں بھی بنیں مگر بھٹو نے ملک کی عوام کو قوم بنایا،اگلی باری زرداری کی ہے اور نواز شریف کی باری تو اب اڈیالا جانے کی ہے جہاں بھائی صفائی کروا رہا ہے… Continue 23reading نواز شریف کی باری اب اڈیالہ جانے کی ہے جہاں شہباز شریف صفائی کروا رہا ہے، قمر زمان کائرہ کا انکشاف