عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے سیاست چھوڑنے کامشروط اعلان کردیا
پشاور/سوات(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ باچا خان اور ولی خان کے افکار کی روشنی میں پختونوں اور تمام مظلوم قومیتوں کی بقاء کیلئے آئینی جدوجہد جاری رکھیں گے، اٹھارویں ترمیم کو رول بیک نہیں کرنے دینگے، اگر پختونوں کو سی پیک میں حصہ نہیں دیا… Continue 23reading عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے سیاست چھوڑنے کامشروط اعلان کردیا