بلاول بھٹو اپنے والد آصف زرداری کو پیپلز پارٹی میں آنے کی دعوت دیں،مریم اورنگزیب
اسلام آباد (آئی این پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں تمام سیاسی جماعتوں کو عام انتخابات میں مساوی مواقع ملنا چاہئیں‘ الیکشن کمیشن بھی انتخابات کے بروقت انعقاد کیلئے اپنی ذمہ داری پوری کرے‘ بلاول بھٹو کو چاہئے کہ وہ اپنے والد آصف زرداری کو پیپلز پارٹی میں آنے… Continue 23reading بلاول بھٹو اپنے والد آصف زرداری کو پیپلز پارٹی میں آنے کی دعوت دیں،مریم اورنگزیب