سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مرکزی رہنماؤں کے نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطے،پارٹی کا اہم اجلاس بلانے کی تیاریاں شروع
لاہور(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے تاحیات نا اہلی کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے اہم مرکزی رہنماؤں نے سابق وزیر اعظم وپارٹی قائد محمد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطے کر کے بھرپور اظہار یکجہتی اور مشکل وقت میں ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کیا ۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مرکزی رہنماؤں کے نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطے،پارٹی کا اہم اجلاس بلانے کی تیاریاں شروع