نوازشریف کی تاحیات نااہلی کے بعدسابق صدرپرویز مشرف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کی درخواست پر بھی بڑافیصلہ سنادیاگیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں جبکہ درخواست گزار نے متعلقہ… Continue 23reading نوازشریف کی تاحیات نااہلی کے بعدسابق صدرپرویز مشرف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کی درخواست پر بھی بڑافیصلہ سنادیاگیا