لاہور روڈ پر یوسف والہ کے قریب گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی بیٹی انعم رفیق کی مر سڈیزکار اور کلٹکس کار میں تصادم ، متعدد افراد زخمی
ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک) ساہیوال لاہور روڈ پر یوسف والہ کے قریب گورنر پنجاب کی بیٹی انعم رفیق کی مر سڈیزکار اور کلٹکس کار میں تصادم کے نتیجہ میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔واقعات کے مطابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی بیٹی انعم رفیق اور اسکی فلپائن سے آئی ہوئی سہیلی فاطمہ مرسڈیز کار نمبر AVU/775میں جا… Continue 23reading لاہور روڈ پر یوسف والہ کے قریب گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی بیٹی انعم رفیق کی مر سڈیزکار اور کلٹکس کار میں تصادم ، متعدد افراد زخمی