جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ کے ارکان کی تعداد کتنی ہو گی ، نگران وزیراعظم نے فیصلہ سنا دیا ‎

datetime 1  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک نے کہا ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، شفاف انتخابات کا انعقاد میری اولین ترجیح ہے،میں نے کام شروع کردیا ہے، وفاقی کابینہ کے ارکان کی تعداد کم ہوگی۔ جمعہ کو حلف اٹھانے کی تقریب کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے نگران وزیراعظم ناصرالملک نے کہا شفاف انتخابات کا انعقاد ان کی

اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے،انہوں نے کہا میں دئیے گئے مینڈیٹ کے مطابق کام کروں گا۔ناصر الملک نے کہاکہ آج اس عہدے پر میرا پہلا دن ہے اور میں نے ابھی سے کام شروع کردیا ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وفاقی کابینہ کے ارکان کی تعداد کم ہوگی۔نگران وزیراعظم نے سبکدوش وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…