بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں سینکڑوں ٹریفک حادثات ،متعدد ہلاک ان گنت زخمی،سینکڑوں گاڑیاں تباہ، ریسکیو 1122کے صوبائی مانیٹرنگ سیل نےایسی تفصیلات جاری کر دیں کہ آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائینگے

datetime 1  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (ا ین این آئی) گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب کے821 مختلف مقامات پرروڈ ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں560افراد شدید زخمی ہوگئے، 372افراد معمولی زخمی ہوئے۔04افراد جان کی بازی ہارگئے۔ ریسکیو 1122کے صوبائی مانیٹرنگ سیل کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں 419ڈرائیوز،09کم عمرڈرائیورز400مسافراور117پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے ۔اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ223ٹریفک حادثات کی

فون کالز لاہور کنٹر ول روم میںموصول ہوئیں،جن میں صوبائی درالحکومت225متاثرین کے ساتھ پہلے ،فیصل آباد71حادثات میں83متاثرین کے ساتھ دوسرے اور ملتان 67حادثات میں75متاثرین کے ساتھ تیسرے نمبرپررہا۔ واضح رہے کہ ان ٹریفک حادثات کے کل936متاثرین میں741مرد اور195خواتین شامل ہیں۔ان ٹریفک حادثات کے بیشتر واقعات میں680موٹر سائیکلز،111آٹو رکشے،63موٹر کاریں،11مسافربسیں،38وین،33ٹرک اور85دوسری اقسام کی گاڑیاں شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…