غیر رجسٹرڈ کروڑ پتی لاہوریوں کے خلاف گھیرا تنگ ، ایف بی آر نے بینک سربراہان کو اہم ہدایات جاری کر دیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ کروڑپتی لاہوریوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا‘ تمام بنکوں کے سربراہان سے گزشتہ پانچ سال کے دوران کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کرنے والے لاہوریوں کا ریکارڈ طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ کروڑ پتی لاہوریوں کی بنک ٹرانزیکشنز کی چھان بین… Continue 23reading غیر رجسٹرڈ کروڑ پتی لاہوریوں کے خلاف گھیرا تنگ ، ایف بی آر نے بینک سربراہان کو اہم ہدایات جاری کر دیں