بیرون ملک پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی ، عام انتخابات میں ووٹ کیسے ڈالا جائے گا ، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا نے انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کے لیے آن لائن سسٹم تیار کر لیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیئرمین نادرا عثمان مبین نے اوورسیز پاکستانیوں… Continue 23reading بیرون ملک پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی ، عام انتخابات میں ووٹ کیسے ڈالا جائے گا ، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں