ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

بلآخر فتح حق اور سچ کی ہوتی ہے،پی ٹی آئی جو کام خود نہیں کر سکتی وہ عدالتوں سے کروانا چاہتی ہے، احسن اقبال کا ٹویٹ

datetime 1  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حق اور سچ کی بلآخر فتح ہوتی ہے،پی ٹی آئی جو کام طاقت سے خود نہیں کر سکتی وہ عدالتوں سے کروانا چاہتی ہے لیکن ایسا ممکن نہیں ۔

جمعہ کو خواجہ آصف کی تاحیات ناہلی ختم ہونے پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں احسن اقبال نے کہا ہے کہ حق اور سچ کی بلاخر فتح ہوتی ہے! پی ٹی آئی جو کام طاقت سے خود نہیں کر سکتی وہ چاہتی ہے کہ عدالتیں اس کے لئے وہ کام کردیں۔ ایسا نہیں ہو سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…