بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ملک کی معروف اداکارہ و سٹیج ڈانسر نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئےن لیگ کو درخواست دے دی

datetime 1  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) سینئر اداکارہ و مسلم لیگ (ن) کلچر ونگ کی نائب صدر زارا اکبر نے کہا ہے کہ 2018ء میں مسلم لیگ (ن) وفاق سمیت چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی ، جو لوٹے پارٹی کا ساتھ چھوڑ کر گئے ہیں وہ صرف اپنے مفاد کے سوداگر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کسی نعرے کی بنیاد پر نہیں بلکہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر چاروں صوبوں میں مقبول ترین سیاسی جماعت ہے اور یہ واحد سیاسی جماعت ہے جس کی نمائندگی چاروں

صوبوں میں رہی ۔ اگر ملک میں بروقت صاف ،شفاف انتخابات ہوئے اور (ن) لیگ کی حکومت کو روکنے کی کوششیں نہ کی گئیں تو وفاق سمیت چاروں صوبوں میں اپنی حکومت بنائے گی اور وہی سے اپنی خدمت کا سفر شروع کرے گی جہاں سے ختم ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بھی مسلم لیگ (ن) کی مخصوص نشستوں کے لئے درخواست دے رکھی ہے اور اگر قیادت نے مجھے اس لائق سمجھا تو میں فنکار برادری کی آواز بن کر اسمبلی میں پہنچوں گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…