ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سینیٹر مشاہد اللہ اور ان کے بیٹے دونوں انتخابی میدان میں اتر پڑے، کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے، اعلان کردیاگیا

datetime 1  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مشاہد اللہ خان اور ڈاکٹر افنان اللہ کو کراچی سے الیکشن لڑنے کی ہدایت کر دی مشاہد اللہ خان این اے 249 بلدیہ ٹاون اور ان کے بیٹے ڈاکٹر افنان اللہ خان این اے 247 ڈیفنس کلفٹن سے الیکشن لڑیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مشاہد اللہ خان

اور ڈاکٹر افنان اللہ کو کراچی سے الیکشن لڑنے کی ہدایت کی ہے ،مشاہد اللہ خان این اے 249 بلدیہ ٹاون سے الیکشن لڑیں گے اور ان کے بیٹے ڈاکٹر افنان اللہ خان این اے 247 ڈیفنس کلفٹن سے الیکشن لڑیں گے، این اے 247 سے تحریک انصاف کے عارف علوی امیدوار ہیں مشاہد اللہ خان نے کراچی سے انتخاب لڑنے کی تصدیق کر دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…