ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

اس ملک میں الیکشن لڑنا ہی نہیں چاہیے، الیکشن کے بعد 19 ماہ کی وزارت، دو سال کی جیل اور زندگی بھر کی ذلت ہے،اہم سیاسی شخصیت نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا

datetime 1  جون‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک میں الیکشن لڑنا ہی نہیں چاہیے، الیکشن کے بعد 19 ماہ کی وزارت، دو سال کی جیل اور زندگی بھر کی ذلت ہے،نواز شریف کو کچھ نہیں ہوگا ان کے کیس میں سمجھوتہ ہو جائے گا۔ جمعہ کو احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو

میں ڈاکٹر عاصم حسین نے انتخابی سیاست سے مایوس ہو کر کہا کہ اس ملک میں الیکشن لڑنا ہی نہیں چاہیےآئندہ عام انتخابات میں حصہ نہیں لونگا، الیکشن کے بعد 19 ماہ کی وزارت، دو سال کی جیل اور زندگی بھر کی ذلت ہے۔ ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ انتخابات وقت پر ہوتے دیکھ رہا ہوں، نواز شریف کو کچھ نہیں ہوگا ان کے کیس میں سمجھوتہ ہو جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…