رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے احتجاجاً اپنا ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان کر دیا، اس اقدام کی وجہ جان کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے شاباش سہیل منصور
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے جمعرات کو قومی اسمبلی میں کالا دھن سفید کرنے کیلئے وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ ایمنسٹی سکیم پر احتجاجاً اپنا ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان کر دیا۔وہ پوائنٹ آف آرڈ ر پر اظہار خیال کررہے تھے انہوں… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے احتجاجاً اپنا ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان کر دیا، اس اقدام کی وجہ جان کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے شاباش سہیل منصور