جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بہنوئی نے سالی کی بیٹی کو گود لیکر ایسی حرکت کر ڈالی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا، بات یہیں تک ختم نہ ہوئی قبیح حرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی

datetime 31  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(سی پی پی)کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے لے پالک بچی پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔لیاری کے علاقے کلاکوٹ کے رہائشی جاوید نے اپنی لے پالک بچی سے پیر چٹوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔بچی کی ویڈیو وائرل ہونے پر علاقہ مکینوں نے ملزم کو پکڑ کر اس پر تشدد کیا، تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو اپنی تحویل میں لے لیا۔دوسری جانب علاقے میں جمع ہجوم کو

منتشر کرنے کے لیے پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی، اسی دوران گولی کا خول لگنے سے ایک شخص معمولی زخمی ہوگیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی)کلاکوٹ رستم خان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ہجوم کافی مشتعل تھا اور پولیس نے ملزم کو بہت مشکل سے ان سے چھڑوایا۔ملزم کے خلاف بچوں کے استحصال کی دفعات کے تحت کلا کوٹ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے بچے نہ ہونے پر سالی کی بیٹی کو گود لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…