ایسی کی تیسی سب کی۔۔! اس شخص کو وزیر بناؤ بے شک 5 دنوں کیلئے ہی سہی نواز شریف نےکس متنازعہ شخصیت کو چند دنوں کے لیے وزیر بنانے کا حکم دے دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی محمد مالک نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو حکم دیا ہے کہ پرویز رشید کو 5دن یا دس دن کیلئے ہی سہی لیکن وزیربنائو ۔ معروف صحافی محمد مالک کاایک پروگرام میں گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ ایک بار پھر… Continue 23reading ایسی کی تیسی سب کی۔۔! اس شخص کو وزیر بناؤ بے شک 5 دنوں کیلئے ہی سہی نواز شریف نےکس متنازعہ شخصیت کو چند دنوں کے لیے وزیر بنانے کا حکم دے دیا







































