منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کابابا فرید گنج شکر کے دربار پر حاضری دیتے ہوئے سجدہ ،سابق کھلاڑی فوزیہ قصوری نے بھی کپتان کو کھری کھری سنادیں

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بابا فرید گنج شکر کے دربار پر حاضری دیتے ہوئے سجدہ کیا تو سوشل میڈ یا پر ہنگامہ برپا ہو گیا اور لوگوں نے خوب تنقید کی جبکہ تحریک انصاف کی سابقہ رہنما فوزیہ قصوری بھی میدان میں آگئیں اور لوگوں کو خبردار کردیا ٗ

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فوزیہ قصوری نے ایک حدیث نبوی شیئر کی جس کے مطابق ’’رسول اللہؐنے فرما یا کہ تم سے اگلوں نے قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا تھا ،خبردار!تم قبروں کو سجدہ گاہ نہ بنانا‘ میں تمہیں منع کرتا ہوں ‘‘۔یہ حدیث شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمیشہ شرک سے باخبر رہنا ،اللہ ہم سب کی رہنمائی کرے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دوست زلفی بخاری کے ساتھ جا کر بابا فرید گنج شکر کے دربار پر حاضری دی تھی۔اس موقع پر ویڈیو بھی سامنے آئی تھی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بشریٰ بی بی اور عمران خان مزارکے سامنے دروازے پر فرش کو چومتے ہی اور پھر اندر داخل ہوتے ہیں ۔عمران خان نے دربار بابا فرید گنج شکر پر پھولوں کی چادرچڑھائی ،نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کے لیے دعائیں بھی کیں ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بابا فرید گنج شکر کے دربار پر حاضری دیتے ہوئے سجدہ کیا تو سوشل میڈ یا پر ہنگامہ برپا ہو گیا اور لوگوں نے خوب تنقید کی جبکہ تحریک انصاف کی سابقہ رہنما فوزیہ قصوری بھی میدان میں آگئیں اور لوگوں کو خبردار کردیا ٗمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فوزیہ قصوری نے ایک حدیث نبوی شیئر کی جس کے مطابق ’’رسول اللہؐنے فرما یا کہ تم سے اگلوں نے قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا تھا ،خبردار!تم قبروں کو سجدہ گاہ نہ بنانا‘ میں تمہیں منع کرتا ہوں ‘‘۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…