جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

بادل کب اور کہاں کہاں برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 28  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ژوب، قلات، ڈی آئی خان، میرپورخاص، لاہور، گوجرانوالہ ڈویژن اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان، سرگودھا، راولپنڈی، ڈی جی خان، ملتان، فیصل آباد، بہاولپور، کراچی، لاڑکانہ، حیدرآباد، مکران ڈویژن، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے (آج) جمعہ کے روز میرپورخاص، حیدرآباد، کراچی، قلات، ژوب،

بہاولپور ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، بنوں، کوہاٹ، ڈی آئی خان، ڈی جی خان، لاہور، گوجرانوالہ، کوئٹہ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کیپیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ڈی جی خان، بہاولپور، لاڑکانہ، میرپورخاص، سکھر، کوئٹہ،ژوب ،سبی، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…