اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرکے پاکستانی قوم ، افواج پاکستان اور سول سکیورٹی اداروں کی دہشت گردی کیخلاف قربانیوں کو نظرانداز کردیا گیا، اس فیصلے کااصل مقصد کیا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات‎‎

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ فنانشیل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنا انتہائی بد قسمتی ہے،پاکستان نے دہشت گردی کے حوالے سے جو قیمت ادا کی ہے دنیامیں اس کی مثال نہیں ملتی۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی جانب سےپاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ تعصب پر مبنی ہے اور اس کامقصد پاکستان کو دیوار کے ساتھ لگانا ہے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جو قیمت ادا کی ہے اس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔ انہوں نے کہاکہ نگران وزیر خزانہ کو پیرس میں اس سلسلہ میں ہونے والے اجلاس میں جانے سے قبل سینیٹ کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا اور انہیں اپنے ہمراہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں برائے خزانہ اور داخلہ کے چیئرمینوں کو بھی ساتھ لے کر جانا چاہیے تھا۔ انہوں نے مطالبہ کی کہ ایف اے ٹی ایف پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کے فیصلے پر اپنے نظر ثانی کرے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…