بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان بھی عمران خان کی پسندیدہ ترین چیز کے دلدادہ نکلے،تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں،صارفین کے دلچسپ تبصرے

datetime 28  جون‬‮  2018 |

پشاور(نیوز ڈیسک) ایم ایم اے کے صدر ٗ جمعیت علمائے اسلام (ف)کے قائد مولانا فضل الرحمان بھی’’ کپتان چپل‘‘ کے دلدادہ نکلے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور کے مشہور چپل مارکیٹ کے چاچا نورالدین نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیلئے خصوصی طور پر پشاوری چپل تیار کئے تھے جس کے بعد چاچا نور الدین کا تیار کردہ ڈیزائن راتوں رات

مشہور ہوگیا اور عوام کی بڑی تعداد نے کپتان چپل کے نام سے مشہور ہونے والے ان جوتوں کیلئے ان کی دکان کا رخ کیاتاہم 24جون کو متحدہ مجلس عمل کے پشاور جلسہ کے دوران ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی کپتان چپل پہن رکھے تھے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس پر صارفین طرح طرح کے تبصرے کررہے ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…