لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے منحرف رہنما زعیم قادری نے کہا ہے کہ میں آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہا ہوں، تحریک انصاف نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا، لاہور 25جولائی کو زندہ ہونے کا ثبوت دے گا۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زعیم قادری نے کہا کہ نہیں جانات قمر الاسلام کو کیوں پکڑا گیا ہے، تحریک انصاف نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا، ایک جھوٹ بولیں تو سو بولنے پڑتے ہیں، میں آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہا ہوں، لاہور 25جولائی کو زندہ ہونے کا ثبوت دے گا،مجھ سے اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا۔
زعیم قادری کی تحریک انصاف میں شمولیت؟ باغی رہنما نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































