ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

اکلوتے بیٹے نے 5 مرلہ پلاٹ کیلئے بوڑھی ماں کو قتل کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2018 |

شیخوپورہ (این این آئی)شیخوپورہ میں اکلوتے بیٹے نے 5 مرلہ پلاٹ کی خاطر 80 سالہ بوڑھی ماں کو بے دردی سے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق تار بازار مریدکے میں ملزم عارف نے اپنی بوڑھی ماں سیماں بی بی کو تیزدھار آلے سے قتل کرکے ڈکیتی کا ڈرامہ رچا دیا۔

مقتولہ پلاٹ فروخت کرکے حج کرنا چاہتی تھیں جبکہ ملزم اپنی ماں کو پلاٹ بیچنے سے روکتا تھا۔اہل علاقہ کے مطابق ملزم عارف منشیات فروش ہے اور پہلے بھی کئی مرتبہ جیل جاچکا ہے۔پولیس نے آلہ قتل برآمد کرلیا اور ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…