جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

شہباز شریف کے ڈنکے یونہی تو نہیں بجتے، حکومت کے آخری دن بھی کام ، جانتے ہیں دن کہاں اور کیسے گزارا، پنجاب بھر کے شہریوںکو جاتے جاتے ایسی سہولت دیدی جس کیلئے بڑے بڑے ترقی یافتہ ممالک کے شہری بھی ترستے ہیں، بڑا اعلان کر دیا

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ین پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی ٹی اسکین مشینوں پر سو ارب روپے خرچ کئے گئے ہیں‘ سی ٹی اسکین کے اخراجات حکومت ادا کرے گی‘ اب سی ٹی سکین خراب ہوگی نہ عملہ غائب‘ ہسپتالوں میں جدید ٹیکنالوجی فراہم کررہے ہیں۔ بدھ کو راجن پور ہسپتال میں موبائل تشخیصی مرکز افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کیا۔ وزیراعلیٰ نے سی ٹی سکین کے شعبے کا تفصیلی دورہ کیا۔ کمپنی حکام نے وزیراعلیٰ کو سی ٹی سکین مشین پر بریفنگ دی وزیراعلیٰ نے کہا کہ مختلف شہروں یں

سی ٹی سکین مشینیں نصب کی جارہی ہیں۔ سی ٹی اسکین مشینوں پر سو ارب روپے خرچ کئے گئے ہیں۔ مریضوں کو سی ٹی اسکین کی سہولت مفت میسر ہوگی۔ سی ٹی سکین کے اخراجات حکومت ادا کرے گی سی ٹی سکین مشین چوبیس گھنٹے کام کرے گی۔ ہسپتالوں میں جدید ٹیکنالوجی فراہم کررہے ہیں نجی انتظام سے پتھالوجی لیب کے مثبت نتائج نکلے۔ پنجاب میں صحت عامہ کا کلچر بدل رہا ہے۔ اب سی ٹی سکین خراب ہوگی نہ عملہ غائب وزیراعلیٰ نے او پی ڈی‘ برن اور ڈینٹل یونٹ کا بھی دورہ کیا۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…