ملکی ترقی کا خواب مزدور کی خوشحالی یقینی بناے بغیر شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینٹ محمدصادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا خواب مزدور کی خوشحالی یقینی بناے بغیر شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کو مزدوروں کے حقوق سے متعلق قوانین پر نہ صرف عمل درآمد یقینی بنانا ہوگا بلکہ مزدوروں کی سماجی اور معاشی خوشحالی کیلئے مشترکہ… Continue 23reading ملکی ترقی کا خواب مزدور کی خوشحالی یقینی بناے بغیر شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘چیئرمین سینیٹ