بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں، ہم آپ کے خلاف ضمنی الیکشن میں گھر گھر پھرتے رہے،لیکن آپ ہمیں عزت دیتے رہے،تحریک انصاف کے اہم رہنما کاسردار ایاز صادق کو خراج تحسین،بڑا اعتراف کرلیا

datetime 29  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی )میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں، ہم آپ کے خلاف ضمنی الیکشن میں گھر گھر پھرتے رہے،لیکن آپ ہمیں عزت دیتے رہے،تحریک انصاف کے اہم رہنما کاسردار ایاز صادق کو خراج تحسین،تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کے رکن شہریار خان آٖفریدی نے

سپیکر سردار ایاز صادق کو سلام پیش کر دیا ۔منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر بات کر تے ہوئے شہریار خان آفریدی نے کہا کہ اختلافات اپنی جگہ ہیں لیکن میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں، ہم آپ کے خلاف ضمنی الیکشن میں گھر گھر پھرتے رہے،لیکن آپ ہمیں عزت دیتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…