اسلام آباد(نیوزڈیسک)”فضل الرحمان نے درس نظامی کا امتحان پاس نہیں کیا ، وہ عربی کا ایک فقرہ ٹھیک طریقے سے نہیں بول سکتے”معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات، سنگین دعوے کردیئے، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ہارون الرشید نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مولاناضل الرحمان نے
درس نظامی کا امتحان پاس نہیں کیا ، وہ عربی کا ایک فقرہ ٹھیک طریقے سے نہیں بول سکتے” ۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے کشمیر کا بیڑہ غرق کیا ،جو کام ہوسکتاتھا وہ مولانافضل الرحمان نے ہونے نہیں دیا،انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے درس نظامی کا امتحان پاس نہیں کیا وہ ایک فقرہ عربی کا صحیح نہیں بول سکتے۔