سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی آج 39 ویں برسی ،مرکزی تقریب کب اور کہاں منعقد ہوگی؟شیڈول جاری
لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 39 ویں سالانہ برسی آج بروز بدھ منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں مرکزی برسی کی مرکزی تقریب شہید ذوالفقار علی بھٹو کے آبائی علاقہ گڑھی خدابخش میں منعقد ہوگی برسی کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے صوبائی دارالحکومت لاہور… Continue 23reading سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی آج 39 ویں برسی ،مرکزی تقریب کب اور کہاں منعقد ہوگی؟شیڈول جاری