بائیکاٹ مری مہم کام کر گئی۔۔۔ سیاحوں کو بدسلوکی کا نشانہ بنانے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے
مری (نیوز ڈیسک) مری میں سیاحوں کے ساتھ ناروا سلوک کے واقعات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مری کے بائیکاٹ کی مہم شروع کی گئی، سیاح اس تمام معاملے کی وجہ سے انتہائی خوفزدہ تھے اور وہ مری کی بجائے دوسرے تفریحی مقامات پر جانے لگ گئے تھے،ایک نجی ٹی وی چینل سے صدر… Continue 23reading بائیکاٹ مری مہم کام کر گئی۔۔۔ سیاحوں کو بدسلوکی کا نشانہ بنانے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے