چوہدری نثار اور (ن) لیگ کے درمیان معاملات میں بڑا بریک تھرو،شہبازشریف کی ملاقات،بڑی یقین دہانی کروادی،تفصیلات منظر عام پر
لاہور(آئی این پی) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے شہباز شریف کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا، شہباز شریف نے کہا کہ آپ کوپارٹی کے ساتھ چلتے رہنا چاہیے۔ پیر کو ذرائع کے مطابق چوہدری نثار اور وزیراعلی پنجاب کے… Continue 23reading چوہدری نثار اور (ن) لیگ کے درمیان معاملات میں بڑا بریک تھرو،شہبازشریف کی ملاقات،بڑی یقین دہانی کروادی،تفصیلات منظر عام پر