سینئر سیاسی رہنما چوہدری نثار علی خان نے 3حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا،تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اورسابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے 3حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ 59اور صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں پی پی- 10اور پی پی- 14سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا… Continue 23reading سینئر سیاسی رہنما چوہدری نثار علی خان نے 3حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا،تفصیلات سامنے آ گئیں