شہباز شریف کو عدالت آنے کا شوق ہے، حکومت نے اپنے ہی وزیراعلیٰ کی بھرتیاں غیرقانونی قرار دے دیں، چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ شہباز شریف کو عدالت آنے کا شوق ہے، بلایا تو آنا پڑجائے گا۔پنجاب میں ورک چارج ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب میں دلچسپ مکالمہ ہوا۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ… Continue 23reading شہباز شریف کو عدالت آنے کا شوق ہے، حکومت نے اپنے ہی وزیراعلیٰ کی بھرتیاں غیرقانونی قرار دے دیں، چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا فیصلہ سنادیا