منگل‬‮ ، 25 جون‬‮ 2024 

پاکستان بڑے عرب ملک کیلئے بکتر بند گاڑیاں تیار کریگا،معاہدے پر دستخط

datetime 29  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکسلا(سی پی پی) پاکستان کے دفاعی پیداوار کے شعبے نے مقامی طور پر تیارکردہ بکتربند گاڑیاں بحرین کو فراہم کرنے کے لیے معاہدے پر دستخط کردیئے۔انٹرسیپٹر نامی یہ بکتر بند گاڑیاں ہلکے ہتھیاروں سے لیس ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کے چیف لیفٹیننٹ جنرل نعیم اشرف اور بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسی الخلیفہ کے بھائی لیفٹیننٹ جنرل محمد بن عیسی الخلیفہ کے درمیان ایک

یادداشت پر دستخط کیے گئے۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ یہ گاڑیاں داخلی صورتحال اور محدود پیمانے پر ہونے والی پرتشدد کاروائیوں کو روکنے کے مقصد کے تحت مسلح افواج کے لیے بنائی جائیں گی۔واضح رہے دفاعی پیداوار کا صنعتی کمپلیکس ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا (ایچ آئی ٹی)، جو ٹینک کی تیاری اور مرمت کے ساتھ فوج کے لیے خاص بکتر بند گاڑیاں بناتا ہے، بحرین نیشنل گارڈز کے لیے 6 عدد انٹرسیپٹرز بنائے گا۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…