ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کیخلاف بڑا فیصلہ

datetime 29  مئی‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت پنجاب کے خلاف دائردرخواستکلبدھ کوسماعت کے لئے مقرر کر دی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں حکومت پنجاب کے خلاف دائردرخواست میں موقف اختیا ر کیا گیا ہے کہ حکومت پنجاب من پسندافرادمیں چولستان کی 2 لاکھ ایکڑزمین بانٹ رہی ہے جو کہ

انتخابات سے پہلے دھاندلی ہے۔درخواست گزار کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب حکومت سرکاری ملازمین اور لیگی ورکرزکونوازرہی ہے۔ الیکشن کمیشن اس کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے شفاف انتخابات کے لیے یہ الاٹمنٹ رکوائے۔تاہم الیکشن کمیشن نے حکومت پنجاب کے خلاف دائردرخواست کل سماعت کے لئے مقرر کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…