جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

کرپشن کے الزامات اور مخالفت میں تمام تر کوششیں ناکام،امریکہ کیلئے شاہد خاقان عباسی کے نامزد سفیرجہانگیر صدیقی کے بارے میں امریکہ سے بھی جواب مل گیا

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کیلئے نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی 28 مئی کو امریکہ میں پاکستان کے نئے سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ کیلئے نامزد پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی28 مئی کو واشنگٹن میں عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ ذرائع کے مطابق علی جہانگیر صدیقی اپنے نئے سفارتی پاسپورٹ پر

سفر کریں گے۔ ان کے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز چودھری 29 مئی کو وطن واپس پہنچیں گے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 8 مارچ 2018 کو ان کی نامزدگی کی منظوری دی تھی۔ علی جہانگیر صدیقی وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی جہانگیر صدیقی کے بیٹے ہیں۔ علی جہانگیر صدیقی نجی ایئرلائن ایئربلیو کے ڈائریکٹر بھی رہے۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…