تحریک انصاف کے 10قومی اسمبلی کے حلقوں کے امیدواران کے نام سامنے آگئے ،7حلقوں کے مکمل اور تین پر فیصلہ زیر غور ہے ،تفصیلات جاری
فیصل آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے فیصل آباد سے 10قومی اسمبلی کے امیدواران کے متوقع نام سامنے آگئے 7حلقوں کے مکمل اور تین پر فیصلہ زیر غور ہے آن لائن ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے فیصل آباد حلقہ این اے 101 کیلئے فواد احمد چیمہ ایڈووکیٹ ،اور رضا نصر اللہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے 10قومی اسمبلی کے حلقوں کے امیدواران کے نام سامنے آگئے ،7حلقوں کے مکمل اور تین پر فیصلہ زیر غور ہے ،تفصیلات جاری