پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کی جانب سے روئیے کو بچپنا قرار دینے پر چوہدری نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، بغیر لگی لپٹی رکھے ایسی کلاس لے ڈالی کہ سب حیران رہ گئے، ساتھ ہی پرانی باتیں سامنے لانے پر وارننگ بھی دیدی

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کو بچپنے اور سنجیدگی میں فرق کا احساس نہیں، بچپنا وہ عمل ہے جو وزیرِاعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی پارٹی قیادت نے اس وقت روا رکھا ہوا ہے,میاں شہباز شریف کو میرا مشورہ ہے کہ وہ 30 سال پرانی باتوں کا تذکرہ نہ کریں اور موجودہ گھمبیر اور مشکل صورتحال سے نکلنے پر توانائیاں خرچ کریں۔ جمعرات کو وزیرِاعلی پنجاب میاں شہباز شریف

کے بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حیرت ہے میاں شہباز شریف کو بچپنے اور سنجیدگی میں فرق کا احساس ہی نہیں، بچپنا وہ عمل ہے جو شہباز شریف کی پارٹی قیادت نے اس وقت روا رکھا ہوا ہے اور غیر سنجیدگی یہ ہے کہ وہ بطور پارٹی صدر مداوے کیلئے کچھ نہیں کر پا رہے۔چودھری نثار نے کہا کہ میاں شہباز شریف کو میرا مشورہ ہے کہ وہ 30 سال پرانی باتوں کا تذکرہ نہ کریں اور موجودہ گھمبیر اور مشکل صورتحال سے نکلنے پر توانائیاں خرچ کریں۔

 

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…