فوجی عدالت نے مزید2دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی
کراچی (این این آئی) ملٹری کورٹ نے دھشت گردی کے واقع میں 7پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے میں ملوث 2دھشت گردوں کو سزائے موت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کے ماہر تفتیشی آفیسر ڈی ایس پی اعجاز حسین مغل کی بہترین تفتیش رنگ لے آئی جس کے نتیجے میں فوجی عدالت نے 2دھشت… Continue 23reading فوجی عدالت نے مزید2دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی