بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اسد درانی نے اپنی کتاب میں جو باتیں کی ہیں وہ پاکستانیوں کے علاوہ ساری دنیا کو پتہ ہیں، رانا افضل

datetime 28  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل نے کہا ہے کہ اسد درانی نے اپنی کتاب میں جو باتیں کی ہیں وہ پاکستانیوں کے علاوہ ساری دنیا کو پتہ ہیں، نگران وزیر اعظم کیلئے حکومت اور اپوزیشن نے مشاورت سے بہترین شخص کا انتخاب کیا ہے،خوشی ہے کہ نگران وزیر اعظم کا اعلان سیاستدانوں نے آئین اور قانون کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر کر لیا گیا ہے جس سے اچھا پیغام گیا ہے۔وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ نگران وزیر اعظم

کیلئے حکومت اور اپوزیشن نے مشاورت سے بہترین شخص کا انتخاب کیا ہے۔ ناصر الملک نگران وزیر اعلیٰ کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کے پسندیدہ امیدوار تھے۔خوشی ہے کہ نگران وزیر اعظم کا اعلان سیاستدانوں نے آئین اور قانون کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر کر لیا گیا ہے جس سے اچھا پیغام گیا ہے۔ امید ہے ناصر الملک 2018کے انتخابات شفاف اور غیر جانبدار طریقے سے کرائیں گے اور اقتدار عوام کے نمائندوں کے حوالے کیا جائے گا۔ اسد درانی نے اپنی کتاب میں جو باتیں کی ہیں

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…