اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

کارکن کو نوازشریف سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑ گیا ،یوم تکبیر کی تقریب میں سٹیج پر افراتفری مچ گئی ،مریم نواز ہکا بکا

datetime 28  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہورمیں یوم تکبیرکے موقع پرکنونشن سے خطاب سے قبل سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ایک کارکن نے ہاتھ ملانےکی کوشش کی جس پر سکیورٹی اہلکاروں نےاس کی درگت بنادی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں یوم تکبیر پرمسلم لیگ (ن) کا کنونشن جاری تھا۔سٹیج پرنوازشریف کےہمراہ مریم نوازبھی موجودتھیں۔ اس دوران مریم نوازاور نوازشریف گفتگومیں مصروف تھے کہ اچانک ایک کارکننے سٹیج پر

آکرنوازشریف سے ہاتھ ملانےکی کوشش کی۔ تاہم سکیورٹی اہلکاروں نے اس شخص کو فوری طورپر دبوچ لیا اور درگت بناڈالی۔مریم نوازاس صورتحال ہر ہکابکا رہ گئیں۔ نوازشریف بھی سیکورٹی اہلکاروں کو روکتےرہ گئے۔سیکورٹی اہلکار کارکن کو  کئی مکےاور گھونسےمارتےرہے۔ تاہم سعد رفیق نے سٹیج سے اٹھ کر مداخلت کی اور کارکن کومزید پٹنےسے بچالیا۔اس کےبعد نوازشریف نے کارکن کوقریب بلایا اورگلےلگایا  جس کے بعد معاملہ رفع دفع ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…