الیکشن کمیشن نے 300 میں سے صرف 34 جماعتوں کو عام انتخابات میں اہل قرار دیدیا،نام جاری، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 300 جماعتوں میں سے 34 جماعتوں کو عام انتخابات میں اہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طر ف سے جاری فہرست کے مطابق 34 جماعتوں کے کوائف، رجسٹریشن، فیس جمع ہوچکی ۔34 جماعتوں میں 8 بڑی اور 11 قومی سطح کی سیاسی جماعتیں شامل ہیں۔مسلم لیگ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے 300 میں سے صرف 34 جماعتوں کو عام انتخابات میں اہل قرار دیدیا،نام جاری، حیرت انگیز انکشافات