ظلم کی انتہا، زمین کی خاطر سگے بھائیوں نے بہن کیساتھ ایسا سلوک کیا کہ آپ کا دل بھی دہل جائیگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خانیوال میں ظالم کی انتہا، وراثتی جائیداد کے تنازعہ پر تین بھائیوں نے مل کر بہن کی دونوں ٹانگیں کاٹ دیں، خاتون کی حالت تشویشناک ، نشتر ہسپتال منتقل ،میڈیا رپورٹس کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقہ چک نمبر 1 اے ایچ میں اختری بیگم کا بھائیوں کے ساتھ وراثتی جائیداد کا تنازعہ… Continue 23reading ظلم کی انتہا، زمین کی خاطر سگے بھائیوں نے بہن کیساتھ ایسا سلوک کیا کہ آپ کا دل بھی دہل جائیگا