منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

مسلم لیگ (ن) کابڑا سرپرائز، کراچی سے قومی اسمبلی کے پندرہ حلقوں سے نامی گرامی امیدوار میدان میں اتاردیئے،دھماکہ خیز اعلان، نام جاری

datetime 25  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کراچی سے قومی اسمبلی کے پندرہ حلقوں سے امیداور میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا ہے ٗصدر شہباز شریف نہ صرف خود کراچی کے حلقہ این اے 249 سے انتخاب لڑیں گے بلکہ سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل، سینیٹر سلیم ضیاء اور سینیٹر مشاہداللہ خان کے صاحبزادے افنان اللہ خان بھی قسمت آزمائی کریں گے۔

مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر اور صوبائی پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین شاہ محمد شاہ نے کراچی سے مسلم لیگ (ن) کیامیدواروں کے نام فائنل کرلیے ہیں۔صوبائی پارلیمانی بورڈ کی جانب سے تیارکردہ فہرست کے مطابق این اے 241 سے راؤ محمد جمیل، این اے 242 سے حاجی شرافت خان اور این اے 243 سے شیخ محمد شاہ جہاں امیدوار ہوں گے۔ این اے 244 سے مفتاح اسماعیل اور این اے 245 سے خواجہ طارق نذیر کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔این اے 246 سے سینیٹر سلیم ضیاء اور این اے 247 سے ڈاکٹر افنان اللہ میدان میں اتریں گے۔این اے 248 سے سلمان خان جبکہ این اے 249 سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے خود میدان میں اتریں گے۔این اے 250 سے سید منور رضا، این اے 251 سے فہد شفیق (ن) لیگ کے امیدوار ہوں گے۔این اے 252 سے محمد ایوب خان اور این اے 253 سے خالد ممتاز کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا جائیگااس کے علاوہ این اے 255 سے ناصرالدین محمود اور این اے 256 سے دوست محمد فیضی امیدوار ہوں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کراچی سے قومی اسمبلی کے پندرہ حلقوں سے امیداور میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا ہے ٗصدر شہباز شریف نہ صرف خود کراچی کے حلقہ این اے 249 سے انتخاب لڑیں گے بلکہ سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل، سینیٹر سلیم ضیاء اور سینیٹر مشاہداللہ خان کے صاحبزادے افنان اللہ خان بھی قسمت آزمائی کریں گے۔مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر اور صوبائی پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین شاہ محمد شاہ نے کراچی سے مسلم لیگ (ن) کیامیدواروں کے نام فائنل کرلیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…