ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

عام انتخابات سے قبل علیم خان کے ہاتھوں پہلی بڑی شکست، سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ناکام ہوگئے،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 25  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) ہائیکورٹ کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کے کاغذات کی منظوری کیخلاف سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی اپیل مسترد کردی۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 129 سے الیکشن لڑیں گے جبکہ ان کے مد مقابل تحریک انصاف نے اپنے صوبائی صدر عبدالعلیم خان کو میدان میں اتارا ہے۔ایاز صادق نے عبدالعلیم خان کے کاغذات کی

منظوری کیخلاف ایپلٹ ٹریبونل میں اپیل دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھاکہ عبدالعلیم خان نے کاغذات نامزدگی میں ذرائع آمدن کے بارے میں غلط بیانی کی لہٰذا ایپلٹ ٹریبونل ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنیکا حکم دے۔لاہور ہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے ایاز صادق کی اپیل پر سماعت کی۔ایپلٹ ٹریبونل نے سردار ایاز صادق کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر عبدالعلیم خان کے کاغذات منظور کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…