بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

عام انتخابات 25 جولائی کو ہونے پر امیدوار پریشانی میں مبتلا ہوگئے،20 دن رمضان المبارک جبکہ تقریباً ایک ہفتہ عید الفطر کی تعطیلات میں گزر جائیگا اور پھر۔۔! دلچسپ صورتحال

datetime 27  مئی‬‮  2018 |

سرگودھا (آن لائن) عام انتخابات 25 جولائی کو ہونے پر امیدوار پریشانی میں مبتلا ہوگئے 20 دن رمضان المبارک جبکہ تقریباً ایک ہفتہ عید الفطر کی تعطیلات میں گزر جائیگا باقی ایک ماہ میں امیدواروں نے ووٹرز کو راضی کرنا ہے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار حلقے بڑے ہونے پر

گرمی کے موسم میں انتخابی مہم چلانے سے بھی گھبرا رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ گرمی کے موسم میں دن کے اوقات میں جلسے ناممکن ہیں رات کے اوقات میں ایک دو جلسے ہی ممکن ہوسکیں گے کیونکہ راتیں بھی دن کی نسبت چھوٹی ہونگی امیدواروں کی اکثریت نے انتخابات اکتوبر میں کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…