کرپشن کے خلاف آپریشنز کی سزا۔۔حکومت نے نیب کو زمین بوس کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد شروع کر دیا، بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احد چیمہ کی گرفتاری ، حکومت اور نیب کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے، حکومت نے نیب کو لگام ڈالنے کیلئے منصوبہ تیار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد بدعنوانی کے خلاف تیزی سے متحرک ہونیوالے نیب اور حکومت کے درمیان احد چیمہ کی گرفتاری پر اختلافات شدت اختیا رکر گئے… Continue 23reading کرپشن کے خلاف آپریشنز کی سزا۔۔حکومت نے نیب کو زمین بوس کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد شروع کر دیا، بڑا قدم اٹھا لیا